اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آئی ایف اے انٹرکلب فٹ سال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ چیمپئن شپ میںاسلام آباد کی بہترین 38رجسٹرڈ ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چھ گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا، انہوں نے کہا …
اسلام آباد انٹرکلب فٹ سال چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی
اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آئی ایف اے انٹرکلب فٹ سال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ چیمپئن شپ میںاسلام آباد کی بہترین 38رجسٹرڈ ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چھ گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ پاکستان فٹ بال فیڈریشن اور فیفا قوانین کے تحت کھیلی جائے گی








