اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):پاکستان کے شمالی علاقوں میں ہفتہ کو 4.5 شدت کے درمیانے در جہ کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے اسلام آباد اور راولپنڈی کی عمارتیں لرز گئیں اور شہری تشویش میں مبتلا ہو گئے۔ صوابی، ہری پور، خان پور اور آس پاس کے قصبوں سمیت قریبی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پاکستان محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر …
اسلام آباد اور راولپنڈی میں 4.5 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):پاکستان کے شمالی علاقوں میں ہفتہ کو 4.5 شدت کے درمیانے در جہ کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے اسلام آباد اور راولپنڈی کی عمارتیں لرز گئیں اور شہری تشویش میں مبتلا ہو گئے۔ صوابی، ہری پور، خان پور اور آس پاس کے قصبوں سمیت قریبی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پاکستان محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز شمالی علاقہ میں تھا، زلزلے کے جھٹکے چند سیکنڈ تک جاری رہے۔








