اسلام آباد ۔02اپریل (اے پی پی) اسلام آباد مریڈین اے ڈویڑن فٹ بال لیگ میں پاک سپورٹنگ کلب نے اسلام آباد کلب کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 گول سے ہرا دیا۔ ٹی اینڈ ٹی گراﺅنڈ پر کھیلے گئے میچ میں وقفے تک پاک سپورٹنگ کلب نے اسلام آباد کلب کو 3-0 گول سے برتری حاصل تھی فاتح ٹیم کی جانب سے عمران، منظور شاہ اور عدیل نے ایک …
اسلام آباد مریڈین اے ڈویڑن فٹ بال لیگ، نے اسلام آباد کلب کو 3-0 گول سے ہرادیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔02اپریل (اے پی پی) اسلام آباد مریڈین اے ڈویڑن فٹ بال لیگ میں پاک سپورٹنگ کلب نے اسلام آباد کلب کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 گول سے ہرا دیا۔ ٹی اینڈ ٹی گراﺅنڈ پر کھیلے گئے میچ میں وقفے تک پاک سپورٹنگ کلب نے اسلام آباد کلب کو 3-0 گول سے برتری حاصل تھی فاتح ٹیم کی جانب سے عمران، منظور شاہ اور عدیل نے ایک ایک گول کیا، میچ کے دوران پاک سپورٹنگ کلب کے گول کیپر اسد عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی یقینی گول روکے، اسلام آباد ٹیم کے کھلاڑیوں نے کم مارجن کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہے،








