اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری پہلی ''اسلام آباد مریڈین فٹ بال سپرلیگ ''کے مزید دو میچ (کل) اتوار کو ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں اکبر کلب کا مقابلہ راوی کلب سے دوپہر ایک بجے ہوگا جبکہ دوسرے میچ سی ڈی اے کلب اور روور کلب کی ٹیمیں سہ پہر ساڑھے تین بجے …
اسلام آباد مریڈین فٹ بال سپرلیگ کے مزید دو میچ (کل) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری پہلی ”اسلام آباد مریڈین فٹ بال سپرلیگ ”کے مزید دو میچ (کل) اتوار کو ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں اکبر کلب کا مقابلہ راوی کلب سے دوپہر ایک بجے ہوگا جبکہ دوسرے میچ سی ڈی اے کلب اور روور کلب کی ٹیمیں سہ پہر ساڑھے تین بجے مدمقابل ہوںگی۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ لیگ میں اسلام آباد کی بہترین آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں








