اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے نجی تعلیمی اداروں میں سپرنگ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ ڈویژن کی ہدایات اور کفایت شعاری و ایندھن کے بچاؤ کے اقدامات کے پیش نظر اسلام آباد میں قائم تمام نجی تعلیمی ادارے 16 مارچ 2026 سے 31 مارچ 2026 تک سپرنگ تعطیلات منائیں گے۔ …
اسلام آباد میں نجی تعلیمی اداروں کیلئے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے نجی تعلیمی اداروں میں سپرنگ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ ڈویژن کی ہدایات اور کفایت شعاری و ایندھن کے بچاؤ کے اقدامات کے پیش نظر اسلام آباد میں قائم تمام نجی تعلیمی ادارے 16 مارچ 2026 سے 31 مارچ 2026 تک سپرنگ تعطیلات منائیں گے۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ اس دوران امتحانات اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے اور ان پر تعطیلات کا اطلاق نہیں ہوگا۔








