اسلام آباد وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری، وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ شفقت محمود، معاونین خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، شہزاد اکبر اور عثمان ڈار ان کے ہمراہ ہیں۔وزیر اعظم عمران خان ایکسپو سنٹر میں قائم کردہ قرنطینہ …

اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری، وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ شفقت محمود، معاونین خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، شہزاد اکبر اور عثمان ڈار ان کے ہمراہ ہیں۔وزیر اعظم عمران خان ایکسپو سنٹر میں قائم کردہ قرنطینہ سنٹر کا بھی دورہ کریں گے ۔یہ قرنطینہ مرکز ایک ہزار بستروں پر مشتمل ہے۔

مزید خبریں