اسلام آباد کے لئے سینٹ کی دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی کے حصول کا سلسلہ شروع ہو گیا

اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے خالی ہونے والی سینٹ کی دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی کے حصول کا سلسلہ شروع ہو گیا، پولنگ 3مارچ کو ہوگی۔ ریٹرننگ آفیسر سینٹ الیکشن 2018برائے فیڈرل کیپٹل ظفر حسین کی جانب سے جاری کئے جانے والے پبلک نوٹس کے مطابق کاغذات نامزدگی 10فروری تک وصول کئے جا سکیں گے،جن کی جانچ پڑتال 13فروری کو کی جائے …

اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے خالی ہونے والی سینٹ کی دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی کے حصول کا سلسلہ شروع ہو گیا، پولنگ 3مارچ کو ہوگی۔ ریٹرننگ آفیسر سینٹ الیکشن 2018برائے فیڈرل کیپٹل ظفر حسین کی جانب سے جاری کئے جانے والے پبلک نوٹس کے مطابق کاغذات نامزدگی 10فروری تک وصول کئے جا سکیں گے،جن کی جانچ پڑتال 13فروری کو کی جائے گی۔ان کے منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں 16جبکہ ان پر فیصلے 19فروری کو کئے جائیں گے،