اسلام آباد ہائیکورٹ کا دھرنے کو ختم کرنے کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا نوٹس

اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا ختم نہ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ہفتہ کی صبح 10 بجے تک دھرنا ختم کروایا جائے۔ جمعہ کو اس حوالے سے سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھرنے کو ختم کرنے کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی …

اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا ختم نہ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ہفتہ کی صبح 10 بجے تک دھرنا ختم کروایا جائے۔ جمعہ کو اس حوالے سے سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھرنے کو ختم کرنے کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ ہفتہ (18 نومبر) کی صبح 10 بجے تک دھرنا ختم کروایا جائے۔

Leave a Reply