اسٹاک ایکسچینج میں 15 نئی کمنپیوں نے لسٹنگ کے لئے درخواستیں جمع کرادی

کراچی ۔ 29 مارچ (اے پی پی) اسٹاک ایکسچینج میں 15 نئی کمنپیوں نے لسٹنگ کے لئے درخواستیں جمع کرادی ، انتظامیہ نے اتفاق آئرن اور سندھ بینک کی درخواستیں منظوری کرلیں جبکہ بقیہ 13 کمپنیوں ا پر غور جاری ہے۔سال 2016 میں دنیا کی پانچویں بہترین اور ایشیاءکی نمبر ون قرار پانے والی پاکستان ا سٹاک ایکسچینج میں کئی کمپنیاں خود کو لسٹ کرانے میں دلچسپی لے رہی ہیں …

کراچی ۔ 29 مارچ (اے پی پی) اسٹاک ایکسچینج میں 15 نئی کمنپیوں نے لسٹنگ کے لئے درخواستیں جمع کرادی ، انتظامیہ نے اتفاق آئرن اور سندھ بینک کی درخواستیں منظوری کرلیں جبکہ بقیہ 13 کمپنیوں ا پر غور جاری ہے۔سال 2016 میں دنیا کی پانچویں بہترین اور ایشیاءکی نمبر ون قرار پانے والی پاکستان ا سٹاک ایکسچینج میں کئی کمپنیاں خود کو لسٹ کرانے میں دلچسپی لے رہی ہیں ، پاکستان ا سٹاک ایکسچینج کے مطابق اس وقت 15 مختلف کمپنیوں نے لسٹنگ کے لئے درخواست دائر کی ہے ، ان کمپنیوں میں یونیک کال لمیٹڈ، فرسٹ حبیب اسلامک انکم فنڈ، الفلاح جی ایچ پی اسلامک پروس پیریٹی پلاننگ فنڈ، میزان گولڈ فنڈ، میزان انرجی فنڈ، میزان ایسٹ ایلوکیشن فنڈ، میزان اسٹرٹیجک ایلوکیشن فنڈ، ٹی پی ایل لائف انشورنس، لیبرٹی پاور،میکٹرانٹرنیشنل لمیٹڈ، ٹاپ لائن سیکیورٹی، این ایل ٹی گورنمٹ ٹریجری فنڈ اور ہیسکول پیٹرولیم اپنے اسلامی بانڈز بھی جاری کرے گا

Leave a Reply