اشرف صحرائی کی طرف سے شہید پارٹی کارکن کو زبردست خراج عقیدت

سرینگر۔ 10ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںتحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی شہید حریت کارکن حکیم الرحمن کے اہلخانہ سے ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کیلئے سوپو ر کے علاقے بومئی گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اشرف صحرائی نے اس موقع پر شہید کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی