سرینگر۔ 23 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءاور تحریک حریت جموں وکشمیر کے سربراہ محمد اشرف صحرائی نے پارٹی رہنماءکی مسلسل غیر قانونی نظربندی اور جیل میں شدید علالت کے باوجود ہسپتال لے جانے کی بجائے پولیس اسٹیشن منتقلی کی شدید مذمت کی ہے۔
اشرف صحرائی کی پارٹی رہنماءعبدالغنی بٹ کی غیر قانونی نظربندی کی مذمت

مزید خبریں