مکہ ۔ 3 جولائی (اے پی پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے سعودی عرب کے فرمان روا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ سے ملاقات کی۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات الصفاپیلس میں ہوئی۔ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔افغان صدر نے بعد میں ایک ضیافت میں شرکت بھی کی جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہوگئے، صدر اشرف غنی نے سعودی عرب میں قیام …
اشرف غنی کی سعودی عرب کے فرمان روا سے ملاقات

مزید خبریں
مکہ ۔ 3 جولائی (اے پی پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے سعودی عرب کے فرمان روا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ سے ملاقات کی۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات الصفاپیلس میں ہوئی۔ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔افغان صدر نے بعد میں ایک ضیافت میں شرکت بھی کی جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہوگئے، صدر اشرف غنی نے سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔








