اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سینیٹر کلثوم پروین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے مرحومہ کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
اعجاز احمد شاہ کی سینیٹر کلثوم پروین کے انتقال پر تعزیت

مزید خبریں