اعصام الحق کو سنسناٹی ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست

واشنگٹن ۔ 16 اگست (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں جرمنی کے زیوریف اور ان کے ارجنٹائنی جوڑی دار ڈائیگو نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے …

واشنگٹن ۔ 16 اگست (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں جرمنی کے زیوریف اور ان کے ارجنٹائنی جوڑی دار ڈائیگو نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے کروشین جوڑی دار نیکولا مکٹک کو سخت مقابلے کے بعد 7-6، 3-6 اور 15-13 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔

Leave a Reply