اعصام الحق کو شکست، جوکووچ اور ٹرائیکی انڈین ویلز ٹینس مینز ڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

انڈین ویلز ۔ 14 مارچ (اے پی پی) نوویک جوکووچ اور وکٹر ٹرائیکی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے، اعصام الحق قریشی شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹرفائنلز میں سربین سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک جوکووچ اور ان کے جوڑی دار وکٹر …

انڈین ویلز ۔ 14 مارچ (اے پی پی) نوویک جوکووچ اور وکٹر ٹرائیکی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے، اعصام الحق قریشی شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹرفائنلز میں سربین سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک جوکووچ اور ان کے جوڑی دار وکٹر ٹرائیکی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیکولاس ماہوت اور ہربرٹ پر مشتمل فرانسیسی جوڑی کو 5-7، 6-1 اور 11-9 سے ہرا کر کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیا

مزید خبریں

Leave a Reply