ٹوکیو ۔ 24 اپریل (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے کہا ہے کہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان آئندہ سربراہ ملاقات میں شمالی کوریائی کارندوں کے ہاتھوں جاپانی شہریوں کے اغوا کے تصفیے کا نادر موقع میسر آیا ہے جسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔
اغواشدگان کے معاملے پر پیشرفت اہم ہے، وزیراعظم شنزو ایبے

مزید خبریں