افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 28 عسکریت پسند ہلاک

کابل ۔ 24 فروری (اے پی پی) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 28عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، قندوز میں افغان فوج کے جنگی ہیلی کاپٹر کے ہنگامی لینڈنگ میں ہیلی کاپٹر کو شدید نقصان پہنچا۔ افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ قندوز میں فضائی اورزمینی کارروائیوں میں کم سے کم 10عسکریت پسند ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔یہ کارروائیاں ضلع امام صاحب اورقندوز میں کی جارہی ہیں۔ا

مزید خبریں

Leave a Reply