افغانستان نے فیصلہ کن ون ڈے میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی

نوئیڈا ۔ 24 مارچ (اے پی پی) افغانستان نے رحمت شاہ اور راشد خان کی شاندار کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ کو پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-2 سے جیت لی، فاتح ٹیم نے 230 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، رحمت خان نے 108 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، سمیع …

نوئیڈا ۔ 24 مارچ (اے پی پی) افغانستان نے رحمت شاہ اور راشد خان کی شاندار کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ کو پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-2 سے جیت لی، فاتح ٹیم نے 230 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، رحمت خان نے 108 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، سمیع اللہ شنواری 62 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے، راشد خان نے 4 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، رحمت شاہ کو میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔

Leave a Reply