کابل ۔ 7 جنوری (اے پی پی) افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 31عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کیں ۔
افغانستان کی سکیورٹی فورسزکا 31عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

مزید خبریں