کابل ۔ 27 فروری (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے ملک میں مختلف کارروائیوں میں طالبان کے دو شیڈو گورنروں سمیت 21افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے،قندوز کیلئے طالبان کے شیڈو گورنر ملا عبدالسلام امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں …
افغانستان کی سیکیورٹی فورسزکا 21افراد کی ہلاکت کا دعویٰ

مزید خبریں
کابل ۔ 27 فروری (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے ملک میں مختلف کارروائیوں میں طالبان کے دو شیڈو گورنروں سمیت 21افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے،قندوز کیلئے طالبان کے شیڈو گورنر ملا عبدالسلام امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں اورعسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں جن میں طالبان کے ارزگان کیلئے شیڈو گورنرشیخ حمزہ سمیت 21 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔








