افغان سیکورٹی فورسز کا ملک میں مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 28 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل ۔ 13 اگست (اے پی پی) افغان سیکورٹی فورسز نے ملک میں مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 28 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، آپریشن کے دوران 11 افغان فوجی ہلاک ہوگئے، پکتیا میں ایک فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد ہلاک ہوگئے، قندھار میں بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، ہلمند میں افغان سیکورٹی فورسز اور طالبان …

کابل ۔ 13 اگست (اے پی پی) افغان سیکورٹی فورسز نے ملک میں مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 28 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، آپریشن کے دوران 11 افغان فوجی ہلاک ہوگئے، پکتیا میں ایک فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد ہلاک ہوگئے، قندھار میں بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، ہلمند میں افغان سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور علاقے سے شہریوں کی نقل مکانی میں مزید تیزی آگئی ہے ۔

Leave a Reply