کابل ۔ یکم مارچ (اے پی پی) افغان سیکیورٹی فورسز نے شمالی افغانستان میں ایک جھڑپ میں 30عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے، ننگرہار میں نامعلوم افراد نے دو قبائیلی رہنماوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا، ننگرہار میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں طالبان کمانڈر سمیت 5افراد ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتا یاکہ گزشتہ روز شمالی صوبہ فاریاب میں سیکیورٹی فورسز کے ایک …
افغان سیکیورٹی فورسز کا شمالی افغانستان میں جھڑپ میں 30عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

مزید خبریں
کابل ۔ یکم مارچ (اے پی پی) افغان سیکیورٹی فورسز نے شمالی افغانستان میں ایک جھڑپ میں 30عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے، ننگرہار میں نامعلوم افراد نے دو قبائیلی رہنماوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا، ننگرہار میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں طالبان کمانڈر سمیت 5افراد ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتا یاکہ گزشتہ روز شمالی صوبہ فاریاب میں سیکیورٹی فورسز کے ایک کانوائے پر طالبان نے حملہ کیا جس کے بعد سیکورٹی اہلکاروں اورطالبان کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی،حکام کے مطابق شدید جھڑپ کے نتیجے میں 30طالبان ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ۔








