کابل ۔ 9 جون(اے پی پی) افغان صدر، اشرف غنی نے وزیر دفاع اور انٹیلی جنس کے سربراہ کے عہدے کے لیے نامزدگیاں پارلیمان کو بھیج دی ہیں۔معصوم ستانک زئی اور جنرل عبداللہ خان حبیبی کو بالترتیب سلامتی کے قومی ڈائریکٹوریٹ (این ڈی ایس) اور وزارتِ دفاع کا سربراہ نامزد کیا گیا ہے۔افغان پارلیمنٹ میں اس معاملے پر ووٹنگ آئندہ ہفتے متوقع ہے
افغان صدر نے وزیر دفاع اور انٹیلی جنس کے سربراہ کے عہدے کے لیے نامزدگیاں پارلیمنٹ کو بھیج دیں