اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف سازشوں سے آہنی ہاتھوں نمٹنے کی ضرورت ہے،لاہور چیمبر

لاہور۔18 جون(اے پی پی )لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف سازشوں سے آہنی ہاتھوں نمٹنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس انتہائی اہم منصوبے کی بروقت تکمیل بہت ضروری ہے کیونکہ یہ منصوبہ پاکستان کی معاشی تقدیر بدلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

Leave a Reply