اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل نے نیتن یاہو کے بیان کی مذمت کردی

اقوام متحدہ ۔ 16 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ایک حالیہ بیان پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔نیتن یاہو نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لیے تعمیر کردہ یہودی بستیوں کی مخالفت کو نسلی تطہیر کے مترادف قرار دیا تھا۔انھوں نے گذشتہ ہفتے جاری کردہ ایک ویڈیو میں اپنے تیئں …

اقوام متحدہ ۔ 16 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ایک حالیہ بیان پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔نیتن یاہو نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لیے تعمیر کردہ یہودی بستیوں کی مخالفت کو نسلی تطہیر کے مترادف قرار دیا تھا۔انھوں نے گذشتہ ہفتے جاری کردہ ایک ویڈیو میں اپنے تیئں فلسطینیوں پر یہ الزام عاید کیا تھا کہ وہ ایک ایسی ریاست کے خواہاں ہیں جس میں کوئی یہودی نہ ہو اور ان کے اس موقف کو ”نسلی تطہیر” قرار دیا جاسکتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply