نیویارک ۔ 24 اپریل (اے پی پی)خیراتی اداروں کو عطیات کے حوالہ سے پاکستان میں مثالی ماحول پایا جاتا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے نیویارک کے مضافاتی علاقے ہکس ول میں ایک تقریب سے خطاب میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ضرورت مندوں کو بلا سود قرضے فراہم کرنے وال ادارہ اخوت بھی نادار پاکستانی شہریوں کو اپنے پاﺅں پر کھڑا ہونے …
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا تقریب سے خطاب
نیویارک ۔ 24 اپریل (اے پی پی)خیراتی اداروں کو عطیات کے حوالہ سے پاکستان میں مثالی ماحول پایا جاتا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے نیویارک کے مضافاتی علاقے ہکس ول میں ایک تقریب سے خطاب میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ضرورت مندوں کو بلا سود قرضے فراہم کرنے وال ادارہ اخوت بھی نادار پاکستانی شہریوں کو اپنے پاﺅں پر کھڑا ہونے میں مدد دے رہا ہے۔یہ ادارہ انسانی وقار پر یقین رکھتا ہے۔اخوت ، سٹیزنز فاﺅنڈیشن اور ڈی آئی ایل جیسے ادارے پاکستانی شہریوں کو مادروطن کی خدمت کا موقع فراہم کرتے ہیں۔









