اقوام متحدہ ۔ 08 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت اور اس کے اتحادی ممالک برازیل،جرمنی اور جاپان کی طرف سیاسیعزم کی کمی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی کوششوں میں رکاوٹ بن رہی ہے،انھوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ ان چار ممالک کا گٹھ جوڑ نہ صرف …
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا جنرل اسمبلی سے خطاب
اقوام متحدہ ۔ 08 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت اور اس کے اتحادی ممالک برازیل،جرمنی اور جاپان کی طرف سیاسیعزم کی کمی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی کوششوں میں رکاوٹ بن رہی ہے،انھوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ ان چار ممالک کا گٹھ جوڑ نہ صرف اقوام متحدہ کے پورے نظام بلکہ سلامتی کونسل کی ساکھ کے خطرے سے دوچارکرنے کے خدشات میں اضافہ کر رہا ہے۔









