اقوام متحدہ ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوںکی تحقیقات کے لئے اعلیٰ ترین سطح کا تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس کی سفارش 14 جون کو اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کشمیر کی صورتحال پر اپنی پہلی رپورٹ میں کی تھی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل …
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا جنرل اسمبلی کی کمیٹی میں اظہار خیال

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوںکی تحقیقات کے لئے اعلیٰ ترین سطح کا تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس کی سفارش 14 جون کو اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کشمیر کی صورتحال پر اپنی پہلی رپورٹ میں کی تھی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کی سماجی، انسانی اور ثقافتی امور سے متعلق کمیٹی کو بتایا کہ ہم اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی مذکورہ رپورٹ کے تحت تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش کی بھرپور حمایت کرتے ہیں








