اقوام متحدہ کا مشرقی موصل کے لیےامدادی کارروائیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان

اقوام متحدہ ۔ 17 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سلامتی کے خدشات کے باعث اس نے عراق میں مشرقی موصل کے لیے اپنی امدادی کارروائیوں کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔وائس آف امریکا کے مطابق گزشتہ ہفتے ہی عراق فورسز نے اس علاقے کا قبضہ شدت پسند تنظیم سے واگزار کروایا تھا۔اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کام کرنے والے ادارے …

اقوام متحدہ ۔ 17 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سلامتی کے خدشات کے باعث اس نے عراق میں مشرقی موصل کے لیے اپنی امدادی کارروائیوں کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔وائس آف امریکا کے مطابق گزشتہ ہفتے ہی عراق فورسز نے اس علاقے کا قبضہ شدت پسند تنظیم سے واگزار کروایا تھا۔اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کام کرنے والے ادارے نے کہا ہے کہ رواں ہفتے معطل کی جانے والی سرگرمیاں جلد بحال کر دی جائیں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply