اقوام متحدہ ۔ 29 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کی طرف سے امریکا اور اس کے اتحادی 6 ممالک کو شامی امن مذاکرات میں شرکت کی دعوت سے دی گئی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی مندوب سٹافن ڈج مستورا 14 ستمبر کو امریکا، برطانیہ، سعودی عرب، اردن، جرمنی، فرانس اور مصر کے رہنماوں سے ملنا چاہتے ہیں۔ وہ اس مجوزہ ملاقات …
اقوام متحدہ کی امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کو شامی امن مذاکرات میں شرکت کی دعوت

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 29 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کی طرف سے امریکا اور اس کے اتحادی 6 ممالک کو شامی امن مذاکرات میں شرکت کی دعوت سے دی گئی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی مندوب سٹافن ڈج مستورا 14 ستمبر کو امریکا، برطانیہ، سعودی عرب، اردن، جرمنی، فرانس اور مصر کے رہنماوں سے ملنا چاہتے ہیں۔ وہ اس مجوزہ ملاقات سے دو روز پہلے ترک اور روسی رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔








