اقوام متحدہ ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے شامی دارالحکومت دمشق کے قریب باغیوں کے زیر کنٹرول ایک علاقے میں محصور ساڑھے تین لاکھ شہریوں کی حالت کو قابل رحم قرار دیا ۔
اقوام متحدہ کی دمشق کے قریبی علاقے کے محاصرے کی مذمت