اقوام متحدہ ۔ 14 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل تجربے کی متفقہ طور پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس امریکا ، چین اور جاپان کی درخواست پر طلب کیا گیا تھا۔اجلاس میں شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر تشویش کا …
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 14 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل تجربے کی متفقہ طور پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس امریکا ، چین اور جاپان کی درخواست پر طلب کیا گیا تھا۔اجلاس میں شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سختی سے مذمت کی گئی








