خرطوم ۔ 23 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر ارسٹاڈ نونس نے سوڈان کی حکومت کی جانب سے دارفر، نیل اور کردفان کے علاقوں میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں قیام امن کے لئے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا۔ اقوام متحدہ کے خرطوم دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ارسٹاڈ نونس نے کہا کہ سوڈانی حکومت کی …
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر کا سوڈان کے علاقوں میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم

مزید خبریں
خرطوم ۔ 23 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر ارسٹاڈ نونس نے سوڈان کی حکومت کی جانب سے دارفر، نیل اور کردفان کے علاقوں میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں قیام امن کے لئے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا۔ اقوام متحدہ کے خرطوم دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ارسٹاڈ نونس نے کہا کہ سوڈانی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی نئی اصلاحات سے ملک میں قانون اور انصاف کے شعبوں کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے میں مدد ملے گی۔








