اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب کی مسئلہ یمن کے حل کے لیے تجاویز پیش یمنی صدر کا تجاویز کا خیر مقدم

صنعاء۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل اولد شیخ احمد نے مسئلہ یمن کے حل کے لیے رہنماء تجاویز پیش کی ہیں تا کہ متعلقہ فریقین کے درمیان اعتماد سازی کو فروغ دیا جا سکے اور محاز آرائی کا خاتمہ ہو سکے۔یمن کے میڈیا مطابق انہوں نے صنعاءمیں ایک پریس کانفرس میں کہا کہ اقوام متحدہ کے مسئلہ یمن کے حل کے لئے تین اہداف …

صنعاء۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل اولد شیخ احمد نے مسئلہ یمن کے حل کے لیے رہنماء تجاویز پیش کی ہیں تا کہ متعلقہ فریقین کے درمیان اعتماد سازی کو فروغ دیا جا سکے اور محاز آرائی کا خاتمہ ہو سکے۔یمن کے میڈیا مطابق انہوں نے صنعاءمیں ایک پریس کانفرس میں کہا کہ اقوام متحدہ کے مسئلہ یمن کے حل کے لئے تین اہداف ہیں۔

Leave a Reply