اقوام متحدہ کے زیراہتمام نوجوانوں کے عالمی ویڈیو مقابلہ کی تیاریاں جاری

اسلام آباد ۔ 18جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ماحولیاتی تبدیلیوں کے موضوع پر نوجوانوں کے درمیان عالمی ویڈیو مقابلہ کے انعقاد کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ مقابلہ ماحولیاتی تبدیلیوں کیلئے اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن، یواین ڈی پی، جی ای ایف سمال گرانٹ پروگرام اور ٹی وی ای کے مشترکہ تعاون سے ہوگا۔

Leave a Reply