اقوام متحدہ۔ 23 جون(اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون (کل)جمعہ کو فرانس جائیں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانکی مون ہفتہ کو فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند سے ملاقات کریں گے۔ ان کی اگلی منزل مشرق وسطیٰ ہو گی۔ مشرق وسطیٰ میں بان کی مون کویت، اسرائیل، فلسطینی علاقوں اور اردن کا دورہ کریں گے۔ واضح …
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون (کل)جمعہ کو فرانس کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
اقوام متحدہ۔ 23 جون(اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون (کل)جمعہ کو فرانس جائیں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانکی مون ہفتہ کو فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند سے ملاقات کریں گے۔ ان کی اگلی منزل مشرق وسطیٰ ہو گی۔ مشرق وسطیٰ میں بان کی مون کویت، اسرائیل، فلسطینی علاقوں اور اردن کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ فرانس نے حال ہی میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کی کوششوں کو تقویت دینے کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد بھی کیا تھا۔








