اقوام متحدہ ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بان کی مون کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کے خاندانوں سے گہری ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار …
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے کی مذمت

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بان کی مون کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کے خاندانوں سے گہری ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ بان کی مون نے امید ظاہرکی کہ واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔








