اقوام متحدہ ۔ 19 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ایٹونیو گوترش نے عالمی ادارے کے معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اینٹونیوں گوترش نے لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے کی حثیت سے سابق فلسطینی وزیراعظم کی تقرری کی امریکہ کی جانب سے مخالفت کو غلط قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا …
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی امریکہ پر نکتہ چینی

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 19 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ایٹونیو گوترش نے عالمی ادارے کے معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اینٹونیوں گوترش نے لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے کی حثیت سے سابق فلسطینی وزیراعظم کی تقرری کی امریکہ کی جانب سے مخالفت کو غلط قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے تمام ممالک کو اقوام متحدہ کے فیصلوں اور معیاروں کا احترام کرنا چاہیے۔








