نیو یارک ۔ 8 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے دفتر کا دورہ کیا۔اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل اینٹینیوگوٹریس نے نیویارک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فروری 2014 کے، ان کے دورہ ایران کی شاندار یادیں ابھی بھی ان کے ذہن میں تازہ ہیں-
اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کا آئی آر آئی بی کے دفتر کا دورہ

مزید خبریں