اقوا م متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر کی صورتحال دیکھنے کیلئے وفود بھیجیں، دختران ملت

سرینگر ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموںسے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میںبھارتی فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کا جائزہ لینے کیلئے جموں و کشمیر میں وفود روانہ کریں تاکہ بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لائیں جاسکیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply