اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے بلاول سمیت تمام مریضوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہاللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفاکاملہ عطا فرمائے،کورونا لیڈرز اور عوام میں کوئی تفریق نہیں کرتا۔ جمعرات کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنےاپنے ٹویٹ میں کہا کہ وبا سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاط لازم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن …
اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفا کاملہ عطا فرمائے،سینیٹر شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے بلاول سمیت تمام مریضوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہاللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفاکاملہ عطا فرمائے،کورونا لیڈرز اور عوام میں کوئی تفریق نہیں کرتا۔ جمعرات کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنےاپنے ٹویٹ میں کہا کہ وبا سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاط لازم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنما خدارا ایک دوسرے کی صحت اور عوام کی زندگیوں کا خیال کریں۔








