اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سہولت کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 30 دسمبر تک توسیع کردی ۔جمعے کو الیکشن کمیشن کے بیان کے مطابق کا غذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2025ء مقرر کی گئی ہے ۔ یاد رہے پہلے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 دسمبر 2025ء مقرر …
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں30 دسمبر تک توسیع کردی

مزید خبریں
اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سہولت کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 30 دسمبر تک توسیع کردی ۔جمعے کو الیکشن کمیشن کے بیان کے مطابق کا غذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2025ء مقرر کی گئی ہے ۔ یاد رہے پہلے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 دسمبر 2025ء مقرر کی گئی تھی ۔








