فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان

فیسکو نے بوجہ ضروری سسٹم مینٹینینس شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان فیسکو محمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث06ستمبر کو صبح سات سے دوپہر گیارہ بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق،فرید،گڑھ فیڈر07ستمبر کو صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی گڑھ فتح شاہ …

فیصل آباد۔ 02 ستمبر (اے پی پی):فیسکو نے بوجہ ضروری سسٹم مینٹینینس شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان فیسکو محمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث06ستمبر کو صبح سات سے دوپہر گیارہ بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق،فرید،گڑھ فیڈر07ستمبر کو صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گھائی،

کوٹ فاضل فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے بکر منڈی،لکڑ منڈی،لیاقت آباد، گلفشاں،جھنگ روڈ،چلڈرن ہسپتال،اٹامک انرجی،نیاب ون،نیاب ٹو،گلشن حیات،اے بی سی روڈ، علی ہاؤسنگ،خالد آباد،ناظم آباد،سدھار،شیخ کالونی فیڈر08ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نیاموآنہ فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔