اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار میں ضمنی انتخاب کے انعقاد کے لئے تعینات عملہ کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیئے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ،ریٹرننگ آفیسر اور پریذائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کئے گئے ہیں جو انتخابی عمل میں خلل کے مرتکب افراد کو موقع پر سزادے سکیں گے۔
الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار میں ضمنی انتخاب کے لئے تعینات عملہ کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔4مارچ (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار میں ضمنی انتخاب کے انعقاد کے لئے تعینات عملہ کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیئے ۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ،ریٹرننگ آفیسر اور پریذائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کئے گئے ہیں جو انتخابی عمل میں خلل کے مرتکب افراد کو موقع پر سزادے سکیں گے۔








