الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے 21 جولائی کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کیلئے 8 پولنگ آفیسران کی تعیناتی کر دی

اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبرپختونخوا سے 21 جولائی کو ہونے والے سینیٹ کے انتخابات کے انعقاد کیلئے 8 پولنگ آفیسران کی تعیناتی کر دی۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں تعینات اے ڈی جی الیکشنز سید ندیم حیدر، اے ڈی جی ایم سی او نذر عباس، ریجنل الیکشن کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن …

اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبرپختونخوا سے 21 جولائی کو ہونے والے سینیٹ کے انتخابات کے انعقاد کیلئے 8 پولنگ آفیسران کی تعیناتی کر دی۔

جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں تعینات اے ڈی جی الیکشنز سید ندیم حیدر، اے ڈی جی ایم سی او نذر عباس، ریجنل الیکشن کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن سعید احمد خان، ریجنل الیکشن کمشنر ہزارہ ڈویژن ذوالفقار احمد،

ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا فہد علی شاہ، ڈپٹی ڈائریکٹر لاء محمد امجد اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پشاور ضیاء الرحمن کو پولنگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔