الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا حلقہ پی کے 100 سے 115 کے انتخابات کےلئے تجدید شدہ انتخابی فہرستوں میں درج رائے دہندگان کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا حلقہ پی کے 100 سے 115 (سابقہ قبائلی علاقہ جات) کے انتخابات کےلئے تجدید شدہ انتخابی فہرستوں میں درج رائے دہندگان کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا حلقہ پی کے 100 سے 115 (سابقہ قبائلی علاقہ جات) میں درج ک±ل …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا حلقہ پی کے 100 سے 115 (سابقہ قبائلی علاقہ جات) کے انتخابات کےلئے تجدید شدہ انتخابی فہرستوں میں درج رائے دہندگان کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا حلقہ پی کے 100 سے 115 (سابقہ قبائلی علاقہ جات) میں درج ک±ل رائے دہندگان کی تعداد 2801834 28 لاکھ ایک ہزار 8 سو 34 ہے جس میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1671305 اور خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1130529 ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ انتخاب صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ پی کے – 100 باجوڑ-1 میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 94937 جبکہ خواتین رائے دہندگان کی تعداد 61300 اور ک±ل رائے دہندگان کی تعداد 156237ہے۔ پی کے – 101 باجوڑ-2 میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 94349 خواتین رائے دہندگان کی تعداد 66698 اور ک±ل رائے دہندگان کی تعداد 161047 ہے۔ پی کے – 102 باجوڑ-3 ممیں رد رائے دہندگان کی تعداد 125358 خواتین رائے دہندگان کی تعداد 91361 جبکہ کل رائے دہندگان کی تعداد 216719 ہے۔ پی کے -103 مہمند-1 ممیں رد رائے دہندگان کی تعداد 68469 خواتین رائے دہندگان کی تعداد 42008 اور ک±ل رائے دہندگان کی تعداد 110477ہے۔ پی کے -104 مہمند-2 میں کل رائے دہندگان کی تعداد 170022 جس میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 106749 اور خواتین رائے دہندگان کی تعداد 63273 ہے۔ پی کے -105 خیبر-1 ممیں رد رائے دہندگان کی تعداد 94514 خواتین رائے دہندگان کی تعداد 72970 اوع ک±ل رائے دہندگان کی تعداد 167484 ہے۔ پی کے -106 خیبر-2 میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 82818 خواتین رائے دہندگان کی تعداد 65652اور ک±ل رائے دہندگان کی تعداد 148470 ہے۔ پی کے -107 خیبر-3کل رائے دہندگان کی تعداد 216133 جس میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 123683 اوع خواتین رائے دہندگان کی تعداد 92450 ہے۔ پی کے -108 کرم-1 ممیں رد رائے دہندگان کی تعداد 99534 خواتین رائے دہندگان کی تعداد 73363 جبکہ ک±ل رائے دہندگان کی تعداد 172897ہے۔ پی کے -109 کرم-2 کل رائے دہندگان کی تعداد 187844 ہی جس میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 105284 اور خواتین رائے دہندگان کی تعداد 82560 ہے۔ پی کے -110 اورکزئی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 110741 خواتین رائے دہندگان کی تعداد 85695 جبکہ ک±ل رائے دہندگان کی تعداد 196436 ہے۔ پی کے -111 شمالی وزیرستان-1کل رائے دہندگان کی تعداد 141053 جس میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 92845 خواتین رائے دہندگان کی تعداد 48208ہے۔ پی کے-112 شمالی وزیرستان-2 کل رائے دہندگان کی تعداد 179124 ہے جس میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 117811 اور خواتین رائے دہندگان کی تعداد 61313 ہے۔ پی کے -113 جنوبی وزیرستان-1 میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 122197 خواتین رائے دہندگان کی تعداد 96638 اور ک±ل رائے دہندگان کی تعداد 218835 ہے۔ پی کے -114 جنوبی وزیرستان-2 میں کل رائے دہندگان کی تعداد 167994 ہے۔جس میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 115572 جبکہ خواتین رائے دہندگان کی تعداد 52422 ہے ۔ پی کے -115 سابقہ ایف آر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 116444 اوع خواتین رائے دہندگان کی تعداد 74618 جبکہ ک±ل رائے دہندگان کی تعداد 191062 ہے۔

Leave a Reply