اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے پاکستانی تارکین وطن کو ضمنی انتخاب میں ووٹ کا حق دیدیا ہے۔ لاکھوں پاکستانی 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے لئے اپنے ووٹ کا حق استعمال کر سکیں گے۔ پیر کو الیکشن کمیشن میں پاکستانی تارکین وطن کو ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب …
الیکشن کمیشن نے پاکستانی تارکین وطن کو ضمنی انتخاب میں ووٹ کا حق دیدیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے پاکستانی تارکین وطن کو ضمنی انتخاب میں ووٹ کا حق دیدیا ہے۔ لاکھوں پاکستانی 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے لئے اپنے ووٹ کا حق استعمال کر سکیں گے۔ پیر کو الیکشن کمیشن میں پاکستانی تارکین وطن کو ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اجلاس میں نادرا اور الیکشن کمیشن کے اعلیٰ حکام نے شرکت ک








