الیکشن کمیشن وفاقی دارالحکومت کی نشستوں پر سینٹ انتخابات کےلئے کل منگل سے 10فروری تک کاغذات نامزدگی وصول کرے گا

اسلام آباد ۔05 فروری (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت کی نشستوں پر سینٹ انتخابات کےلئے عوامی نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کل منگل سے 10فروری تک کاغذات نامزدگی وصول کرے گا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت کی جنرل اور ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر سینٹ انتخابات کےلئے عوامی نوٹس جاری کردیا ہے۔