اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ءکے موقع پر (کل) بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی، تمام سرکاری، نیم سرکاری، خود مختار اور نجی ادارے بند رہیںگے۔
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کے موقع پر (کل) ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

مزید خبریں