ابوظہبی۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے سری لنکا کے خلاف کیریئر کی پہلے ون ڈے میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 100 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ اس طرح وہ ڈیبیو میں سنچری بنانے والے پاکستان کے دوسرے اور دنیا کے 13 ویں پلیئر بن گئے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کی جانب سے سلیم الٰہی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ انہوں …
امام الحق ون ڈے ڈیبیو میں سنچری بنانے والے پاکستان کے دوسرے کھلاڑی بن گئے

مزید خبریں
ابوظہبی۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے سری لنکا کے خلاف کیریئر کی پہلے ون ڈے میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 100 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ اس طرح وہ ڈیبیو میں سنچری بنانے والے پاکستان کے دوسرے اور دنیا کے 13 ویں پلیئر بن گئے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کی جانب سے سلیم الٰہی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ انہوں نے بھی سری لنکا کے خلاف سنچری بنائی تھی۔








